حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز) تلنگانہ راشٹریہ لوک دل کے نلگنڈہ امیدواروں کے لئے آج اتر پردیش کے بجنور کے حلقہ پارلیمنٹ کے امیدوار جیا پردا نے آج انتخابات میں
کانگریس اور ٹی اآر کو بری طرح شکست دینے کی اپیل کی۔انہوں نے آج ضلع نلگنڈہ کے آلیرو میں انتخابی مہم کو چلاتے ہوئے کہا کہ ٹی آر ایل ڈی نے سب سے پہلے تشکیل تلنگانہ کے لئے قدم اٹھائی ہے۔ اور سماجی تلنگانہ ہی ٹی آر ایل ڈی کا مقصد ہے۔